سائنس کی دنیا فیس بک گروپ کی سالگرہ - سائنس کی دنیا | سائنس کی دنیا

سائنس کی دنیا فیس بک گروپ کی سالگرہ

hbd
سائنس کی دنیا گروپ کے قیام کے دو سال مکمل ہوئے،اور آج ہی سائنس کی دنیا پیج کے بھی ساٹھ ہزار لائک ہوگئے،ہم تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سیکھنے سکھانے اور علم پھیلانے کا سلسلہ یوں ہی جاری رہے گا۔سائنس کی دنیا گروپ۔پیج اور سائنس کی دنیا ویب سائٹ کا وزٹ کرتے رہیں اور ہمارا ساتھ دیں۔
انتظامیہ سائنس کی دنیا

سائنس کی دنیا گروپ
https://web.facebook.com/groups/ScienceKiDuniya/
سائنس کی دنیا پیج
https://web.facebook.com/sciencekiduniyaa
سائنس کی دنیا ویب سائٹ
http://sciencekidunya.com/

2458 :اب تک پڑھنے والوں کی کُل تعداد 3 :آج پڑھنے والوں کی تعداد



Written by منیب احمد