اینٹی میٹر کیا ہے ؟؟

ہر چیز کا ضد ہوتا ہے اس طرح مادہ کا بھی ضد مادہ ہوتا ہے ،، الیکٹراں پروٹان کے ضد ذرات ہیں وہ مل کے اینٹی ہائڈروجن اینٹی آکسجن بنا سکتے ہیں پہر اس سے اینٹی واٹر بن سکتا ہے پہر اس سے مزیدار اینٹی آئیسکریم بھی بنا سکتے ہیں ،، پر وہ آئسکرم ہمارے لئے بہت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کیوں کہ اس آئسکریم کو ھاتھ لگانے سے ہی دھماکہ ہو سکتا ہے — اینٹی میٹر کیا ہے مزید اس وڈیو میں دیکھیں

[fbvideo link=”https://www.facebook.com/akhtar.ali.shah/videos/10205001249855918/?l=9142021400617700802″ width=”600″ height=”500″ onlyvideo=”1″]
شیئر:
مباحثہ میں شریک ہوں

%d bloggers like this: